Tabassum

Add To collaction

عشقِ دسمبر


بس ایک میری بات نہیں تھی، 
سب کا درد دسمبر تھا،🖤

برف کے شہر میں رہنے والا،
اِک اِک فرد دسمبر تھا،🖤

پچھلے سال کے آخر میں بھی،
حیرت میں ہم تینوں تھے،🖤

ایک مَیں تھی
اک تنہائی تھی،
اک بے درد دسمبر تھا،، 🖤

#عشق دسمبر  🖤

   17
0 Comments